ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محمود آباد کے رہائشی اویس کو ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے کے الزام میں حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محمود آباد کے رہائشی اویس کو ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے کے الزام میں حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں