جھوٹی اطلاع دینے پر کارروائی

جھوٹی اطلاع دینے پر کارروائی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر )پولیس ہیلپ لائن 15پر جھوٹی اطلاع دینے والے نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ کینٹ کے علاقہ لاری اڈا میں پولیس نے جھوٹی اطلاع دینے پر تفتیش شروع کردی۔

پولیس ہیلپ لائن 15پر جھوٹی اطلاع دینے والے نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ کینٹ کے علاقہ لاری اڈا میں پولیس نے جھوٹی اطلاع دینے پر تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں