گڑھا موڑ، بیماری سے تنگ نوجوان کی پھندہ لیکر خودکشی

گڑھا موڑ، بیماری سے تنگ  نوجوان کی پھندہ لیکر خودکشی

گڑھاموڑ (نامہ نگار) تھانہ گڑھا موڑ کی حدود چک نمبر 100 ڈبلیو بی کے رہائشی اسماعیل شیخ رکشے والے کے بیٹے 38 سالہ صابر علی نے۔۔۔

 اپنی بیماری سے تنگ آکر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی ،صابر علی ایک 12 سالہ بیٹی کا باپ تھا 10 سال قبل ذہنی بیماری کی وجہ سے بیوی کو طلاق دے چکا تھا پولیس تھانہ گڑھا موڑ نے ابتدائی کارروائی شروع کردی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں