جرم و سزا کی دنیا:-مختلف حادثات میں 12سالہ بچے سمیت 2افراد جاں بحق

مختلف حادثات میں 12سالہ بچے سمیت 2افراد جاں بحق

مختلف حادثات میں 12سالہ بچے سمیت 2افراد جاں بحق

لاہور(کر ائم رپو رٹر )شہر کے مختلف علاقوں میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق رائیو نڈ سٹی اڈا پلاٹ کا رہائشی بلال جانوروں کے لیے چارہ لینے جارہا تھا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

عقب سے آنے والی نا معلوم تیز رفتار گاڑی نے ٹکر ماردی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا، اسے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گیا ۔پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر مردہ خانے جمع کرا دی۔پو لیس کے مطا بق نا معلو م کا ر ڈرائیو رکی تلا ش جا ری ہے ، کیمر وں کی مد د سے ٹر یس کیا جا رہا ہے ۔دریں اثنا کو ٹ لکھپت کے علا قہ پیکو روڈ پر رکشے کی ٹکر سے پیدل چلنے والا جاں بحق ہوگیا، جاں بحق شخص کی شناخت عبدالوحد ولد فقیر عمر 70 سال معلوم ہوئی ہے ۔پو لیس نے لا ش پو سٹما ر ٹم کیلئے بجھو ا کر تفتیش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں