پابندی کے باوجود کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دو ملزمان گرفتار

پابندی کے باوجود کھلا پٹرول  فروخت کرنے پر دو ملزمان گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پابندی کے باوجود کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دو ملزمان پکڑے گئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ رشید آباد اور رحمت ٹاؤن میں پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران ملزم افضال اور شہباز کو گرفتار کرلیا جو مصروف شاہراہ پر پابندی کے باوجود بغیر کسی حفاظتی اقدامات کے کھلا پٹرول فروخت کررہے تھے ، پولیس نے ملزمان کا سامان قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں