اسلحہ کی نمائش پرشہری حوالات بند

اسلحہ کی نمائش پرشہری حوالات بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش پرشہری کو پکڑلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازارکے علاقے شاداب پُلی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے پر ملزم کو حراست میں لے لیا گیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

اسلحہ کی نمائش پرشہری کو پکڑلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازارکے علاقے شاداب پُلی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے پر ملزم کو حراست میں لے لیا گیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں