بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ میں ریحان نامی شہری کو عدنان نے کاروباری لین دین کے دوران ادائیگی کے عوض لاکھوں مالیت کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ  میں ریحان نامی شہری کو عدنان نے کاروباری لین دین کے دوران ادائیگی کے عوض لاکھوں مالیت کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں