بجلی چوری کرنیوالے کیخلاف مقدمہ

 بجلی چوری کرنیوالے کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقہ 450 گ ب میں فیسکو کی ٹیمیں چیکنگ کررہی تھیں ۔۔

اس دوران ساجد کی جانب سے مرکزی ترسیلی لائنز پر کنڈے ڈال کر بجلی چوری کی جا رہی تھی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں