لڑگی گھر کے باہرسے اغوا

 لڑگی گھر کے باہرسے اغوا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ ماموں کانجن کے علاقہ 492 گ ب میں بشیر احمد کی ہمشیرہ (م) گھر کے باہر کام کررہی تھی ۔

علی حیدر نے اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ اسے اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں