نوشہرہ ورکاں:ڈاکوؤں نے فیملی سے طلائی زیورات اور نقدی چھین لی

 نوشہرہ ورکاں:ڈاکوؤں نے فیملی سے  طلائی زیورات اور نقدی چھین لی

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر )ڈاکوؤں نے فیملی سے طلائی زیور اور نقدی چھین لی،بتایا گیا ہے کہ حزن رضا ساکن موسی دوگل اپنی بیوی کے ہمراہ موٹر سائیکل پراڑتالی ورکاں جا رہاتھا۔۔۔

کہ موضع سپراء کے قریب دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر ڈیڑھ لاکھ مالیت کے طلائی زیور اور نقدی چھین لی علاوہ ازیں تحصیل والہ گلہ سے تنویر احمد کی موٹر سائیکل چور لے گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں