جبری مشقت ، دکاندار کیخلاف مقدمہ

جبری مشقت ، دکاندار کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن بچوں سے جبری مشقت کروانیوالے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔نلکا کوہالہ کے قریب لیبر ڈیپارٹمنٹ کی چیکنگ۔ موٹرسائیکل رپیئرنگ کی دکان میں بچوں سے مشقت کرواتے ہوئے پایا گیا۔

کمسن بچوں سے جبری مشقت کروانیوالے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔نلکا کوہالہ کے قریب لیبر ڈیپارٹمنٹ کی چیکنگ۔ موٹرسائیکل رپیئرنگ کی دکان میں بچوں سے مشقت کرواتے ہوئے پایا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں