بچیوں سے نازیبا حرکات، ملزم گرفتار

 بچیوں سے نازیبا حرکات، ملزم گرفتار

لاہور (کر ائم رپو رٹر )گر ین ٹا ئو ن پو لیس نے بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

۔پولیس کے مطابق ملزم سکول سے واپس جاتی ہوئی بچیوں کے ہاتھ پکڑکر نازیبا حرکات کررہا تھا۔ بچیوں کے شور مچانے پر ملزم جاوید موقع سے فرار ہو گیا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں