فیکٹری سے لاکھوں کا سامان چوری

فیکٹری سے لاکھوں کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیکٹری سے لاکھوں روپے کا سامان چوری کر لیا گیا۔تھانہ فیڈمک کے علاقے انڈسٹریل ایریا میں عاشق علی نامی شہری کی۔۔۔

 فیکٹری سے نامعلوم ملزمان نے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان چوری کر کے اسے نقصان کا شکار بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں