لاکھوں کا بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔
تھانہ کھڑیانوالہ کے علاقہ 266 رب میں تنویر کو غلام رسول نے چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔