آتشبازی فروخت کرنیوالے 2 افراد گرفتار

 آتشبازی فروخت کرنیوالے 2 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ڈیکوریشن کی آڑ میں آتشبازی کا سامان بیچنے والے دو دکانداروں کو قابو کرلیا گیا۔

وسیم عباس اور سجاد آتشبازی کا سامان فروخت کر رہے تھے پولیس نے قبضہ میں لے لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں