نیو سیٹلائٹ ٹاؤن :دو کمسن بہنیں گھر کے باہر سے اغواء

نیو سیٹلائٹ ٹاؤن :دو کمسن بہنیں گھر کے باہر سے اغواء

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )پوش علاقے نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سے دو کمسن بہنوں کو گھر کے باہر سے اغواء کر لیا گیا۔۔۔

 بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ شام نامعلوم افراد نے 10سالہ مسماۃ(ک) کو گھر کے باہر سے اٹھایا تو اسکی 14سالہ بہن مسماۃ(م) بچانے آئی تو ملزمان نے اسے بھی دبوچ لیا اور دونوں کو اغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر د ی تاہم مغوی بہنوں اور نہ ہی ملزمان کاتاحال کوئی سراغ نہیں لگ سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں