شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا

شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے محلہ حیدر آباد میں افضل خان نامی شہری کے گھر کے باہر سے رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان اس کا بجلی کا میٹر چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے محلہ حیدر آباد میں افضل خان نامی شہری کے گھر کے باہر سے رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان اس کا بجلی کا میٹر چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں