شورکوٹ؛ اتائیوں کے خلاف چھاپے ، متعدد سٹور سیل

شورکوٹ؛ اتائیوں کے خلاف  چھاپے ، متعدد سٹور سیل

شورکوٹ (نمائندہ دنیا)ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شورکوٹ ڈاکٹر محمد سعید خان کا اتائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شورکوٹ ڈاکٹر محمد سعید خان نے نواحی علاقہ دوراں پور،6 گھگھ،16 گھگھ میں اتائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے اتائیوں کے کلینیکس پر اچانک چھاپے مارے اور متعدد کے چالان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھجوا دئیے اور متعدد میڈیکل سٹورز سیل کر دئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں