کامونکے :نوجوان نے لڑکی کو اغواکر لیا

کامونکے :نوجوان  نے لڑکی کو اغواکر لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) اوباش نوجوان ساتھیوں کے ہمراہ بیس سالہ لڑکی کو اغواکرکے لے گیا،بتایا گیا ہے۔۔

 کہ نواحی گاؤں کوٹلی مانو کے آفاق کی بیس سالہ ہمشیرہ بازار سے سودا سلف لینے کے لئے گئی تھی کہ راستے میں ملزم عرفان ساکن ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اس کو کیری ڈبہ میں اغواکرکے لے گیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں