جھوٹی اطلاع دینے والے پر مقدمہ

جھوٹی اطلاع دینے والے پر مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )پولیس ہیلپ لائن ون فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تھانہ کینٹ کے علاقہ سے پولیس نے جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں اظہر کے خلاف کارروا ئی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں