کمسن لڑکے کو مبینہ طور پر زیادتی کانشانہ بنا دیا

کمسن لڑکے کو مبینہ طور پر زیادتی کانشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ طورپر زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے زبیر ٹاوّن کے رہائشی مجید کے 7 سالہ بیٹے احمد کو نامعلوم ملزم نے مبینہ طورپر ورغلاء کرزیادتی کانشانہ بنادیااور فرارہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کمسن لڑکے کو مبینہ طورپر زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے زبیر ٹاوّن کے رہائشی مجید کے 7 سالہ بیٹے احمد کو نامعلوم ملزم نے مبینہ طورپر ورغلاء کرزیادتی کانشانہ بنادیااور فرارہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں