بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین کے دوران 20لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا گیا۔نعیم نامی شہری کو ملزم علی اصغر کی جانب سے 20 لاکھ روپے کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔

کاروباری لین دین کے دوران 20لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا گیا۔نعیم نامی شہری کو ملزم علی اصغر کی جانب سے 20 لاکھ روپے کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں