تعلیمی اداروں کے گرد منشیات بیچنے والا ملزم گرفتار

تعلیمی اداروں کے گرد  منشیات بیچنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹر)نولکھا پولیس نے تعلیمی اداروں کے گرد و نواح میں منشیات فروش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ۔ملزم وسیم مسیح سے 11سو گرام منشیات برآمدہوئی۔

 نولکھا پولیس نے تعلیمی اداروں کے گرد و نواح میں منشیات فروش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ۔ملزم وسیم مسیح سے 11سو گرام منشیات برآمدہوئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں