گوجرہ :شادی شدہ خا تو ن اغوا

گوجرہ :شادی شدہ خا تو ن اغوا

گوجرہ (تحصیل رپورٹر )نوجوا ن نے ساتھیو ں کی مدد سے شادی شدہ خا تو ن کو اغوا کرلیا ۔

 چک نمبر 338 ج ب کی رمضا نہ بی بی نے تھا نہ نوا ں لا ہور میں مقد مہ درج کرواتے ہو ئے مو قف اختیار کیا ہے کہ اسکی شادی شدہ بیس سالہ بھانجی نگینہ گھر میں موجود تھی کہ اشفاق اپنے تین دیگر سا تھیو ں کے ہمراہ آ گیا اور نگینہ بی بی کو زبردستی اغوا کرکے اپنے ہمراہ لے گئے ، نوا ں لا ہور پو لیس نے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں