پارک میں سیر وتفریح کیلئے آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی

 پارک میں سیر وتفریح کیلئے آئے  شہری کی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پارک میں سیر وتفریح کیلئے آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سمن آبادکے علاقے میں قائم دکن پارک میں سیر و تفریح کیلئے آیا اسد نامی شہری موٹرسائیکل کھڑی کرکے پارک کے اندر چلاگیا اس دورا ن اسکی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں