بوگس چیک دینے پر کارروائی
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا)شہری کو بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ کینٹ پولیس نے قاسم کو10لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے کے الزام میں عمران کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
شہری کو بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ کینٹ پولیس نے قاسم کو10لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے کے الزام میں عمران کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔