بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے پر ملزم کو حراست میں لے لیا گیا

بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے پر ملزم  کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاوّن کے علاقے۔۔۔

 حقی باہو چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محسن علی کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لیکر واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں