شہری کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

شہری کے گھر سے لاکھوں  روپے مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )شہری کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان چوری کرلیاگیا۔

تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 6 ج ب میں فیصل محمود نامی شہری کے گھر سے ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں واشنگ مشین، واٹر پمپ، نقدی اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں