2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )تھانہ ترکھانی پولیس نے 2رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ترکھانی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ڈاکووّں اصغر عرف اصغری اور عمیر کو حراست میں لے لیا۔

 جو مبینہ طورپر ڈکیتی کی نیت سے چھپے اپنے شکار کے انتظار میں تھے ۔ جنکے قبضے سے اسلحہ، موبائل، نقدی، موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں