اسلحہ کی نمائش پر شہری حوالات بند

اسلحہ کی نمائش پر شہری حوالات بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے تیزاب ملز چوک میں پولیس۔۔۔

 نے کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں