قصور:ڈیڑھ کلوچرس برآمد،ملزم گرفتار

قصور:ڈیڑھ کلوچرس  برآمد،ملزم گرفتار

قصور(نمائندہ دنیا) تھانہ بی ڈویژن پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف چلائی گئی خصوصی مہم کے دوران ڈیڑھ کلو چرس برآمدکرکے ایک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر رکن پورہ میں منشیات فروش امانت علی امانتی کمبوہ سے ڈیڑھ کلو چرس قبضہ میں لے لی۔

 تھانہ بی ڈویژن پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف چلائی گئی خصوصی مہم کے دوران ڈیڑھ کلو چرس برآمدکرکے ایک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر رکن پورہ میں منشیات فروش امانت علی امانتی کمبوہ سے ڈیڑھ کلو چرس قبضہ میں لے لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں