جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر گرفتاری
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا منچلا پکڑا گیا۔ 266 رب میں پولیس نے موٹرسائیکل سوار کو روکا جس کی جانچ کی گئی تو موٹر سائیکل پر لگی نمبرپلیٹ جعلی نکلی۔ مقدمہ درج کرلیا گیا
موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا منچلا پکڑا گیا۔ 266 رب میں پولیس نے موٹرسائیکل سوار کو روکا جس کی جانچ کی گئی تو موٹر سائیکل پر لگی نمبرپلیٹ جعلی نکلی۔ مقدمہ درج کرلیا گیا