امانت رکھوائی گئی رقم خوردبرد

 امانت رکھوائی گئی رقم خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت رکھوائی گئی رقم خوردبرد کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

حمزہ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کے پاس قریبی تعلقات کی بنا ء پر رقم بطور امانت رکھوائی جو بعد میں ملزمان کی جانب سے مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے خورد بردکر لی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں