کمسن لڑکا مبینہ طورپر اغواء

کمسن لڑکا مبینہ طورپر اغواء

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے چکنمبر 197ر۔ب میں صابر حسین نامی شہری کے کمسن بیٹے کو گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

کمسن لڑکے کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے چکنمبر 197ر۔ب میں صابر حسین نامی شہری کے کمسن بیٹے کو گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں