جعلی چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا جعلی چیک دے دیا گیا۔
جھنگ بازار کے علاقہ میں سمیر کو منور نے 10 لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔