نوکھر :نامعلوم افراد ڈیرے سے 2 بھینسیں چرا کر لے گئے
نوکھر (نامہ نگار )نامعلوم افراد ڈیرے سے 2 بھینسیں چرا کر لے گئے ۔
تھانہ کوٹ لدھا کے علاقہ نوکھر نویں والا ڈیرہ عطا اللہ سیکھو سے رات کی تاریکی میں نامعلوم چور7لاکھ مالیت کی 2قیمتی بھینسیں چرا کر لے گئے ۔محمد احمد نے پولیس کو درخواست دے دی جنہوں نے نامعلوم چوروں کی تلاش شروع کردی ۔