مختلف مقامات پر نوجوان 12سالہ لڑکے سے زیادتی
قصور(نمائندہ دنیا) شہر اور گردونواح میں نوجوان اور12سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا ،شاہدرہ محلہ موچی پورہ کے رہائشی شہزاد مسیح کے 24سالہ بھائی عادل عمر کو نشہ آور چیز کھلا کرسلمان وغیرہ دو اوباشوں نے اس سے زیادتی کی ۔۔
اس دوران اُس کی ویڈیوبھی بناتے رہے ۔ داؤکے کلاں کے رہائشی محمدجاوید کا 12سالہ بیٹا علی حمزہ مسجد میں جارہاتھا کہ شان علی نے فصل برسیم میں لے جاکر زیادتی کرڈالی اور فرار ہوگیا۔