اسلحہ کی نمائش ،ہوائی فائرنگ ،12 افراد گرفتار

 اسلحہ کی نمائش ،ہوائی  فائرنگ ،12 افراد گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے اسلحہ کی نمائش اورہوائی فائرنگ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 12 افراد کو گرفتار کرلیا ۔ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزموں سے 12 پستول،رائفلیں، درجنوں گولیاں،میگزینز برآمد کر کے تھانہ گوالمنڈی،لیاقت آباد،مانگا منڈی اور دیگر کے حوالے کردیا گیا۔

ڈولفن سکواڈ نے اسلحہ کی نمائش اورہوائی فائرنگ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 12 افراد کو گرفتار کرلیا ۔ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزموں سے 12 پستول،رائفلیں، درجنوں گولیاں،میگزینز برآمد کر کے تھانہ گوالمنڈی،لیاقت آباد،مانگا منڈی اور دیگر کے حوالے کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں