شہری کو کھانے پر گھر بلاکر بدترین تشدد کانشانہ بنادیا

 شہری کو کھانے پر گھر بلاکر بدترین تشدد کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھانے کی دعوت کے بہانے شہری کو گھر بلاکر مبینہ طورپر بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ چک نمبر253رب کے رہائشی علی حیدر نے پولیس کوبتایا کہ ملز موں کی جانب سے اسے دھوکہ دہی سے کھانے کی دعوت کے بہانے اپنے گھر بلالیا۔ اور اس دوران اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر اسے قابو کرلیااور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں