جھوٹی اطلاع ،2 افراد کیخلاف مقدمات
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) پولیس ہیلپ لائن15پر جھوٹی اطلاع دینے والے 2افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ ماجرہ کلاں کے محمد حسین اور تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ گوجراں کے شہباز کیخلاف کا رروا ئی شروع کر دی گئی ۔
پولیس ہیلپ لائن15پر جھوٹی اطلاع دینے والے 2افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ ماجرہ کلاں کے محمد حسین اور تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ گوجراں کے شہباز کیخلاف کا رروا ئی شروع کر دی گئی ۔