گھر میں موجود دو بہنوں پر بد ترین تشدد ، لہو لہان کر دیا

گھر میں موجود دو بہنوں پر بد ترین تشدد ، لہو لہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر میں موجود دو بہنوں کو قابو کرکے بدترین تشدد کانشانہ بناتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 233رب کی رہائشی سونیا بی بی نے پولیس کوبتایا کہ وہ اپنی بہن ماریہ کے ہمراہ گھر میں موجود تھی کہ اس دوران ملز موں کی جانب سے انہیں گھر میں گھس کر سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے خمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں