زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر بھٹہ سیل،1لاکھ روپے جرمانہ
وہاڑی (خبرنگار)اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات نے عملہ کے ہمراہ متعدد بھٹہ جات کو چیک کیا اور ڈی ایچ کیو ہسپتال انسی لیٹر اور امتیاز مال میں۔
ائیر پیوریفائی سسٹم کا معائنہ کیا ، زگ زیگ ٹیکنالوجی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک بھٹہ سربمہر ، ایک بھٹہ کو ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا اور ایک بھٹہ کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔