جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)شہری کو بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ رنگپورہ پولیس نے افضال کو ایک کروڑ روپے کا بوگس چیک دینے کے الزام میں فیصل قیوم کے خلاف کارروائی شروع کردی۔
شہری کو بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ رنگپورہ پولیس نے افضال کو ایک کروڑ روپے کا بوگس چیک دینے کے الزام میں فیصل قیوم کے خلاف کارروائی شروع کردی۔