لائوڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے دو افرا د گرفتار

لائوڈ سپیکر کا استعمال کرنے  والے دو افرا د گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لائوڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے دو افرا دکوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ سول لائن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے علی رضا اور حنیف نامی دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ جنکی جانب سے لاوڈ سپیکر پر گانے چلاتے ہوئے اہل علاقہ کیلئے مسائل پیدا کئے جارہے تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں