بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں عمران کو اعجاز حسین کی جانب سے کارو باری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں عمران کو  اعجاز حسین کی جانب سے کارو باری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں