کھلا پٹرول بیچنے پر مقدمہ درج

 کھلا پٹرول بیچنے پر مقدمہ درج

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )سمبڑیال کے علاقہ موضع بھوپالوالہ میں انسپکشن آفیسر نے غیر قانونی کھلا پٹرول فروخت کرنے پر تین دکانداروں غلام مصطفی ،محسن علی ، علی کے خلاف مقدمہ درج کروادیا ہے ۔

سمبڑیال کے علاقہ موضع بھوپالوالہ میں انسپکشن آفیسر نے غیر قانونی کھلا پٹرول فروخت کرنے پر تین دکانداروں غلام مصطفی ،محسن علی ، علی کے خلاف مقدمہ درج کروادیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں