گرانفروشی پر 1 کروڑسے زائد جرمانے

گرانفروشی پر 1 کروڑسے زائد جرمانے

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے یکم نومبر سے اب تک ناجائز منافع خوروں کو 1 کروڑ 28 لاکھ 36 ہزار کے جرمانے کئے ، 177 افراد گرفتار، 6 مقدمات اور 103 کاروباری مراکز کو سیل کئے ۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے یکم نومبر سے اب تک ناجائز منافع خوروں کو 1 کروڑ 28 لاکھ 36 ہزار کے جرمانے کئے ، 177 افراد گرفتار، 6 مقدمات اور 103 کاروباری مراکز کو سیل کئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں