نازیبا ویڈیوز کس نے وائرل کی تھیں؟ متھیرا کا انکشاف
لاہور(شوبزڈیسک ) اداکارہ، ماڈل اور میزبان متھیرا نے اپنی نازیبا ویڈیوز سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ۔۔۔
کئی یہ 2021 کی بات ہے جب ان کی نازیبا ویڈیوز منظر عام پر آئیں جو کہ جھنگ کے کسی آدمی نے ایڈٹ کر بنائی اور اسے 2ہزار روپے کے اوسط فروخت کرتا رہا جس سے یہ ویڈیوز وائرل ہوئیں۔ جب سوشل میڈیا پیجز نے ان ویڈیوز پر خبریں لگائیں تو متھیرا نے ان سے بھی جھگڑا کیا کہ کسی کی ذاتی ویڈیو یا تصویر خبر نہیں ہوتی۔ انہوں نے فوری سائبر کرائم سے بھی رابطہ کیا جس کے بعد مذکورہ شخص کے خلاف کارروائی کی گئی۔