بیوہ خاتون سے گھرمیں گھس کرزیادتی

بیوہ خاتون سے گھرمیں گھس کرزیادتی

قصور(نمائندہ دنیا) پھول نگر کے نواح میں اوباش نے گھرمیں گھس کر 38سالہ بیوہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔۔

 گلشن اقبال کالونی کی رہائشی خاتون 38سالہ بیوہ (ع) نے پولیس تھانہ سٹی پھول نگر کوبتایا کہ کوٹ جوئیاں کے رہائشی وحید جوئیہ نے میرے گھر میں گھس کر میرے ساتھ زیادتی کی، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں