عبادت گاہ پر حملہ کرنے کا الزام ،17 افراد کیخلاف مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مذہبی عبادت گاہ پر حملہ کرنے کے الزام میں 17 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ ساندل بار کے علاقے 27 ج ب میں ملز موں کی جانب سے مبینہ طورپر مذہبی عبادت گاہ پر حملہ کرتے ہوئے انتشار پھیلانے کی کوشش کی ۔ جس سے نقصانات کے خدشات تھے ۔ پولیس نے مقدمہ درج لیا۔